• No products in the cart.

5

2

ریٹینگز

یہ کتاب فضائل محمد و آل محمد علیہم السلام پر مبنی مختصر احادیث پر مشتمل ہے۔ جنہیں خطباء اپنی مجالس …

PRIVATE
کورس کی دسترسی

6 months

رجسٹرڈ طلبہ

92

ویڈیو لیکچرز کا کل وقت

3 hours, 11 minutes

 

 

فہرستِ دروس
(یہ فہرست کورس کے تمام اسباق اور منتخب ابواب پر مشتمل ہے)
درس 1
  • اثباتِ نبوت (قَالَ: وَآدَمُ بَیْنَ الرُّوْحِ وَالْجَسَدِ)
  • مقصد ِ بعثت (اِنَّ اللّٰہَ بَعَثَنِیْ لِتَمَامِ مَکَارِمِ الْاَخْلاَقِ ...)
  • پانچ فضیلتیں (اُعْطِیْتُ خَمْسًا لَمْ یُعْطَهُنَّ اَحَدٌ قَبْلِی ...)
  • نورِ نبیؐ سے شام کے محلات کا روشن ہونا۔ (وَقَدْ خَرَجَ لَها نُوْرٌ أَضَاءَ لَها مِنْهُ قُصُوْرُ الشَّامِ)
  • قیامت کے دن صاحبِ شفاعت (وَصَاحِبَ شَفَاعَتِهِمْ غَیْرَ فَخْرٍ)
درس 2
  • تخلیقِ نور ِنبی و علی علیھماالسلام (كُنْتُ أَنَا وَعَلِیٌّ نُوْرًا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰہِ)
  • بحقِ پنجتن ؑپاک حضرت آدم ؑکی توبہ کی قبولیت ۔ (سَأَلَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَعَلِیٍّ وَفَاطِمَۃَ وَالْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ ...)
  • حضرت محمد مصطفیٰ ؐ اور حضرت علی ؑ کا ایک شجرہ سے ہونا۔ (أَنَا وَأَنْتَ مِنْ شَجَرَۃٍ وَاحِدَۃٍ)
  • عرش کے ستونوں پر لکھا ہوا کلمہ (لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللّٰہِ أَیَّدْتُهُ بِعَلِیٍّ)
  • ولادت ِ علی ؑ در کعبہ (أَنَّ فَاطِمَۃَ بِنْتَ أَسَدٍ وَلَدَتْ أَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ...)
درس 3
  • حضرت علی ؑ بمنزلۂ کعبہ (أَنْتَ بِمَنْزِلَۃِ الْكَعْبَۃِ تُؤْتٰی وَلَا تَأْتِی)
  • حضرت علی ؑ نے رسول ؐاللہ کی نماز یاد دلائی۔ (ذَكَّرَنَا هٰذَا الرَّجُلُ صَلٰوۃً كُنَّا نُصَلِّیهَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ...)
  • پنجتن ؑ پاک پر درود کے بغیر دعا رُکی رہتی ہے (اَلدُّعَاءُ مَحْجُوْبٌ ...)
  • مودتِ اہل بیت علیہم السلام میں حضرت امام شافعی ؒ کے اشعار (یَا أَهْلَ بَیْتِ رَسُوْلِ اللّٰہِ حُبُّكُمْ ...)
  • دُم بریدہ درود کی ممانعت (لَا تُصَلُّوْا عَلَیَّ الصَّلٰاۃَ البَتْرَاءَ ...)
درس 4
  • اے اللہ :یہی آل محمد ؑہیں (اَللّٰھُمَّ اِنَّ ھٰؤُلَاءِ اٰلُ مُحَمَّدٍ)
  • میری اس سے جنگ ہے ... (اَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ وَسِلْمٌ ...)
  • پنجتن ؑپاک سے محبت کرنے والا ... (مَنْ أَحَبَّنِیْ وَأَحَبَّ هٰذَیْنِ وَأَبَاهُمَا وَأُمَّهُمَا كَانَ مَعِیْ فِیْ دَرَجَتِی ...)
  • حدیث ِمنزلت (أَنْ تَكُوْنَ مِنِّیْ بِمَنْزِلَۃِ هَارُوْنَ مِنْ مُّوْسٰی ...)
  • حدیث ِ مؤاخات (أَنْتَ أَخِیْ فِی الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَۃِ ...)
درس 5
  • دعوتِ ذوالعشیرۃ (هٰذَا أَخِیْ وَوَصِیِّیْ وَخَلِیْفَتِیْ فِیْكُمْ ... وَأَطِیْعُوْا)
  • حضرت علی ؑ ... (إِنَّ عَلِیًّا مِّنِّیْ وَأَنَا مِنْهُ وَوَلِیَّ كُلِّ مُؤْمِنٍ بَعْدِی ...)
  • حدیثِ غدیر (مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَعَلِیٌّ مَوْلَاهُ)
  • حضور ؐ کے بارہ خلفاء (یَكُوْنَ عَلَیْكُمُ اثْنَا عَشَرَ خَلِیْفَۃً ...)
  • حدیثِ ثقلین (أَنَا تَارِكٌ فِیْكُمُ الثَّقَلَیْن ...)
درس 6
  • حدیثِ سفینہ (أَلَا إِنَّ مَثَلَ أَهْلِ بَیْتِیْ فِیْكُمْ مَثَلُ سَفِیْنَۃِ نُوْحٍ ...)
  • میرے اہل بیت ؑ میری امت کے لیے امان ہیں (أَهْلُ بَیْتِیْ أَمَانٌ لِأُمَّتِی ...)
  • اہل بیت ؑ سے محبت کرو میری محبت کی وجہ سے (أَحِبُّوْا أَهْلَ بَیْتِیْ لِحُبِّی)
  • (i) حضرت علی ؑ اور آپ کے شیعہ ... (یَا عَلِیُّ أَنْتَ قَسِیْمُ ...)
  • جس نے حضرت علی ؑ کی اطاعت کی ... (وَمَنْ أَطَاعَ ...)
درس 7
  • اے علی ؑ : آپ دنیا اور آخرت میں سردار ہیں (یَا عَلِیُّ أَنْتَ سَیِّدٌ فِی الدُّنْیَا ...)
  • اے اللہ : حق کو اسی طرف پھیر دے جس طرف علی ؑپھریں (اَللّٰھُمَّ أَدِرِ ...)
  • حضرت علی ؑ قرآن کے ساتھ ہیں ... (عَلِیٌّ مَعَ الْقُرْاٰنِ ...)
  • حضرت علی ؑکے چہرے کی طرف نظر کرنا عبادت ہے (اَلنَّظْرُ إِلٰی وَجْهِ ...)
  • حضرت محمد ؐ کی ذریّت حضرت علی ؑ کی صلب میں ہے (ذُرِیَّتِیْ فِیْ صُلْبِ ...)
درس 8
  • حدیث ِخیبر : حدیثُ الرّا یۃ (لَأُعْطِیَنَّ الرَّایَۃَ غَدًا رَجُلًا یَفْتَحُ اللّٰہُ عَلٰی یَدَیْهِ ...)
  • حضرت علی ؑ کی محبت گناہوں کو کھا جاتی ہے (حُبُّ عَلِیٍّ یَأْكُلُ السَّیِّئَاتِ ...)
  • جس نے حضرت علی ؑ کو چھوڑ دیا اس نے مجھے چھوڑ دیا (مَنْ فَارَقَ عَلِیًّا فَارَقَنِیْ ...)
  • (i) میں حکمت کا گھر ہوں اور علی ؑ اس کا دروازہ ہیں۔ (أَنَا دَارُ الْحِكْمَۃِ ...) (ii) میں علم کا شہر ہوں اور علی ؑ اس کا دروازہ ہیں۔ (أَنَا مَدِیْنَۃُ الْعِلْمِ ...)
  • ہم میں سب سے زیادہ قضاوت جاننے والے حضرت علی ؑ ہیں۔ (وَأَقْضَانَا عَلِیٌّ ...)
درس 9
  • حضرت علی ؑ کا خندق کے دن مبارزہ ... (لَمُبَارَزَۃُ عَلِیٍّ یَوْمَ الْخَنْدَقِ أَفْضَلُ مِنْ أَعْمَالِ أُمَّتِیْ ...)
  • حضرت علی ؑ سے منافق محبت نہیں رکھے گا ... (لَا یُحِبُّ عَلِیًّا مُنَافِقٌ وَلَا یُبْغِضُهُ مُؤْمِنٌ)
  • حضرت علی ؑ کے تحریر کردہ پروانے کے بغیر ... (لَا یَجُوْزُ أَحَدٌ عَلَی الصِّرَاطِ إِلَّا مَنْ كَتَبَ لَهُ عَلِیٌّ الْجَوَازَ)
  • حضرت سیدۃ فاطمہ ؑ جنت کی عورتوں کی سردار ہیں (فَاطِمَۃُ سَیِّدَۃُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّۃِ ...)
  • (i) حضرت فاطمہ ؑ میرا ٹکڑا ہے ... (فَاطِمَۃُ بَضْعَۃٌ مِّنِّیْ فَمَنْ أَغْضَبَهَا أَغْضَبَنِیْ)
  • (ii) روزِ قیامت ندا آئے گی ... (إِذَا كَانَ یَوْمَ القِیَامَۃِ نَادٰی مُنَادٍ ...)
درس 10
  • حضرت امام حسن ؑ اور حضرت امام حسین ؑ جوانانِ جنت کے سردار ہیں ۔ (اَلْحَسَنُ وَالْحُسَیْنُ سَیِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّۃِ ...)
  • حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین علیہما السلام میرے دو پھول ہیں۔ (هُمَا رَیْحَانَتَایَ مِنَ الدُّنْیَا ...)
  • اے اللہ : میں اس (حسن ؑ)سے محبت رکھتا ہوں تو بھی اس سے محبت رکھ۔ (اَللّٰھُمَّ إِنِّیْ أُحِبُّهُ فَأَحِبَّهُ ...)
  • ’’ حسین ؑ مجھ سے ہے اور میں حسین ؑ سے ہوں ‘‘۔ (حُسَیْنٌ مِّنِّیْ وَأَنَا مِنْ حُسَیْنٍ ...)
  • ولادتِ حضرت امام حسین ؑکے بارے میں حضرت امّ الفضل ؓ کا خواب۔
درس 11
  • اے ام سلمہ ؓ : جب یہ مٹی خون میں تبدیل ہو جائے ... (إِنَّ یَوْمًا یَتَحَوَّلُ فِیہِ دَمًا ...)
  • غمِ حضرت امام حسین ؑ میں حضور ؐکے سر اقد س ... (وَعَلٰی رَأْسِهِ وَلِحْیَتِهِ التُّرَابُ ...)
  • شہادتِ حسین ؑ کے دن ... (أَشْعَثَ أَغْبَرَ بِيَدِهِ قَارُوْرَۃٌ فِیهَا دَمٌ ...)
  • رسول ؐ اللہ کا حضرت خدیجہؑ کی وفات کے بعد ... (وَرُبَّمَا ذَبَحَ الشَّاۃَ ... ثُمَّ یَبْعَثُهَا)
  • حضورؐ نے حضرت عمرؓ کو حکم دیا ... (فَمُرُوْهُ فَلْیَسْتَغْفِرْ لَكُمْ ...)
درس 12
  • ’’حضرت امام مہدی علیہ السلام مجھ سے ہیں ۔‘‘ (اَلْمَھْدِیُّ مِنِّیْ ...)
  • ’’میں تمہیں مہدی ؑ کی بشارت دیتا ہوں۔‘‘ (أُبَشِّرُكُمْ بِالْمَھْدِیِّ ...)
  • ’’جب آسمان سے منادی ندادے گا کہ حق آل محمد ؑکے ساتھ ہے ...‘‘ (إِذَا نَادٰی مُنَادٍ مِّنَ السَّمَاءِ ...)
  • حضرت عیسیٰ ؑ حضرت امام مہدی ؑ کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔ (فَیُصَلِّیْ خَلْفَ رَجُلٍ مِنْ وُلْدِیْ ...)
  • ’’جب تم مہدی ؑ کو دیکھو تو اس کی بیعت کرو‘‘ (إِذَا رَأَیْتُمُوْهُ فَبَایِعُوْهُ ...)
حصّہ دوّم
منتخب اشعار در مدحت محمد و آل محمد علیہم السلام
  • حضرت حسان بن ثابت ؓ
  • حضرت امام شافعی
  • حضرت ابن الحدید ؒ
  • حضرت جنید بغدادی ؒ
  • حکیم شیخ سنائی غزنوی ؒ
  • حضرت شیخ فریدالدین عطار ؒ
  • حضرت سید لعل شہباز قلندر مروندی ؒ
  • حضرت شیخ مصلح الدین سعدیؔ شیرازی ؒ
  • حضرت شمس الدین ملک تبریزی ؒ
  • حضرت مولانا ئے رومؒ
  • حضرت امیر خسرو
  • حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی اوشی ؒ
  • حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الٰہی ؒ
  • خواجہ غریب نواز
  • حضرت محمد شمس الدین حافظ شیرازیؒ
  • حضرت مخدوم علاو ٔالدّین صابری کلیری
  • حضرت نور الدین عبدالرحمن ملاّ جامی ؒ
  • حضرت شاہ نعمت اللہ ولی ؒ
  • حضرت مرزا غالب دہلوی ؒ
  • حضرت سچل سرمست ؒ
  • حکیم الا مّت حضرت علامہ اقبال ؒ
🎬 کورس

ایسوسی ایٹ عالم / عالمہ

⏱ 15–25 منٹ کے یونٹس 🎯 عملی رہنمائی
 

استادِ محترم

بانی و وائس چانسلر
مصباحُ الدُّجی یونیورسٹی
پروفیسر علامہ غلام صابر
پروفیسر علامہ غلام صابر
بانی و وائس چانسلر مصباحُ الدُّجی یونیورسٹی
سینئر ماہرِ تعلیم و دینی مربی
پروفیسر علامہ غلام صابر صاحب ایک ہمہ جہت دینی رہنما اور ماہرِ تعلیم ہیں، جنہوں نے دینی تعلیم، اخلاقی تربیت اور ادارہ سازی کے میدان میں گہرا اور بھرپور تجربہ حاصل کیا ہے۔ آپ نئی نسل کو صرف معلومات نہیں دیتے بلکہ شعور، ذمہ داری اور کردار سکھاتے ہیں۔ آپ کا وژن یہ ہے کہ دینی روایت کو عصری تقاضوں کے ساتھ جوڑا جائے اور طلبہ کو میدانِ عمل کے قابل بنایا جائے، نہ صرف نظری طور پر بلکہ فکری و سماجی سطح پر بھی۔
  • قابلیّت اور اسناد: ایسوسی ایٹ انجینئر، الواعظ، بی ایڈ، ایم اے اسلامیات، ایم اے انگلش
  • مہارت کے شعبے: دینی نصاب کی تشکیل، اخلاقی و سماجی تربیت، عصری تقاضوں کے مطابق تعلیم
  • تجربہ: کئی دہائیوں پر مشتمل علمی و تنظیمی خدمات بطور معلم، خطیب اور مربی
🏛 مؤسس و VC 🎙 تجربہ کار واعظ و خطیب 📘 نصاب ساز اور مربی
اس کورس سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ
  1. ہر یونٹ کو توجہ سے سنیں، صرف چیک باکس نہ کریں۔
  2. اخلاقی اور فکری نکات کو اپنی ڈائری میں لکھیں اور ہفتہ وار ریویو کریں۔
  3. سوالات اور ابہامات LMS فورم میں شیئر کریں تاکہ رہنمائی جاری رہے۔

 

 

Course Currilcum

    • پیش لفظ – فرمان رسول Details 00:00:00
    • فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 1 ) اثباتِ نبوّت Details 00:09:00
    • فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 2 ) مقصدِ بعثت Details 00:36:00
    • فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 3 ) پانچ فضیلتیں Details 00:26:00
    • فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 4 ) نورِ نبیؐ سے شام کے محلات کا روشن ہونا Details 00:08:00
    • فرمان رسول: درس اول – ( پارٹ 5 ) قیامت کے دن صاحبِ شفاعت Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس اول : معروضی سوالات 00:14:00
    • فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 1 ) تخلیق نور نبی و علی علیہما السلام Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 2 ) ولادتِ حضرت علی علیہ السلام در کعبہ Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 3 ) عرش کے ستونوں پر لکھا ہوا کلمہ Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 4 ) حضرت محمدصَلَّی اللہ علیہ واٰلہ وسلّم اور حضرت علی علیہ السلام کا ایک شجرہ سے ہونا Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس دوم – ( پارٹ 5 ) بحقِّ پنجتن پاک علیہم السلام حضرت آدمؑ کی توبہ کی قبو لیت Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس دوم: معروضی سوالات  00:14:00
    • فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 1 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 2 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 3 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 4 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس ۳ : پارٹ 5 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس سوم : معروضی سوالات 00:14:00
    • فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 1 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 2 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 3 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 4 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 4 : پارٹ 5 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس چہارم : معروضی سوالات 00:14:00
    • فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 01 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 02 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 03 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 04 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 5 : پارٹ 05 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس پنجم : معروضی سوالات 00:14:00
    • فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 01 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 02 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 03 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 04 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 6 : پارٹ 05 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس ششم : معروضی سوالات 00:14:00
    • فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 01 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 02 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 03 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 04 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 7 : پارٹ 05 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس ہفتم : معروضی سو,الات 00:14:00
    • فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 01 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 02 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 03 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 04 Details 00:00:00
    • فرمان رسول : درس 8 : پارٹ 05 Details 00:00:00
    • فرمان رسول:درس ہشتم : معروضی سوالات 00:14:00

مزید کورسز

Course Reviews

5

5
2 ratings
  • 5 stars2
  • 4 stars0
  • 3 stars0
  • 2 stars0
  • 1 stars0
  1. Good
    5

    bohat acha course hay masha Allah

  2. الحمدللہ
    5

    ماشاءاللہ، الحمدللہ! خدا علمائے کرام کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین ثم آمین

Template Design © VibeThemes. All rights reserved.