5
3
ریٹینگز
یہ کتاب اخلاقی تربیت اور روحانی تزکیہ کے موضوع پر ایک جامع رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ پانچ ابواب پر مشتمل …
PRIVATE
کورس کی دسترسی
4 months
رجسٹرڈ طلبہ
96
ویڈیو لیکچرز کا کل وقت
2 hours, 26 minutes
یہ کتاب اخلاقی تربیت اور روحانی تزکیہ کے موضوع پر ایک جامع رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ پانچ ابواب پر مشتمل یہ اثر انگیز تصنیف انسان کی اخلاقی بنیادوں، باطنی قوتوں، فضائل و رذائل کی پہچان، اور عبادات کے اسرار و آداب پر روشنی ڈالتی ہے۔
فہرستِ ابواب
یہ کتاب 5 ابواب پر مشتمل ہے
باب اول: در بیان بعضی مقدمات نافعہ
(بعض مفید مقدمات کے بیان کے بارے میں)
باب دوم: در سبب انحراف اَخلاق از جاہ پسندیدہ و حصول اخلاق ذمیمہ و بیان قُوای نفس انسانی
پسندیدہ مرتبے سے اخلاقی گراوٹ کے سبب کے بارے میں، برے اخلاق کا حصول اورانسانی نفس کی طاقتیں
باب سوم: در بیان محافظت اخلاق حمیدہ از بیرون رفتن از حدّ اعتدال
اخلاق حسنہ کی حفاظت کے بیان کے بارے میں کہ انسان حد اعتدال سے باہر نہ جائے
باب چہارم: در تفصیل انواع اخلاق و بیان شرافت فضایل
اخلاق کی قسموں کی تفصیل کے بارے میں اور اعلیٰ اخلاق کا بیان
باب پنجم: اسرار و آداب عبادات
راز اور عبادات کے آداب
🎬 کورس
ایسوسی ایٹ عالم / عالمہ
⏱ 15–25 منٹ کے یونٹس 🎯 عملی رہنمائی
استادِ محترم
بانی و وائس چانسلرمصباحُ الدُّجی یونیورسٹی

پروفیسر علامہ غلام صابر
بانی و وائس چانسلر مصباحُ الدُّجی یونیورسٹی
سینئر ماہرِ تعلیم و دینی مربی
سینئر ماہرِ تعلیم و دینی مربی
پروفیسر علامہ غلام صابر صاحب ایک ہمہ جہت دینی رہنما اور ماہرِ تعلیم ہیں، جنہوں نے دینی تعلیم، اخلاقی تربیت اور ادارہ سازی کے میدان میں گہرا اور بھرپور تجربہ حاصل کیا ہے۔ آپ نئی نسل کو صرف معلومات نہیں دیتے بلکہ شعور، ذمہ داری اور کردار سکھاتے ہیں۔ آپ کا وژن یہ ہے کہ دینی روایت کو عصری تقاضوں کے ساتھ جوڑا جائے اور طلبہ کو میدانِ عمل کے قابل بنایا جائے، نہ صرف نظری طور پر بلکہ فکری و سماجی سطح پر بھی۔
- قابلیّت اور اسناد: ایسوسی ایٹ انجینئر، الواعظ، بی ایڈ، ایم اے اسلامیات، ایم اے انگلش
- مہارت کے شعبے: دینی نصاب کی تشکیل، اخلاقی و سماجی تربیت، عصری تقاضوں کے مطابق تعلیم
- تجربہ: کئی دہائیوں پر مشتمل علمی و تنظیمی خدمات بطور معلم، خطیب اور مربی
🏛 مؤسس و VC 🎙 تجربہ کار واعظ و خطیب 📘 نصاب ساز اور مربی
اس کورس سے فائدہ اٹھانے کا طریقہ
- ہر یونٹ کو توجہ سے سنیں، صرف چیک باکس نہ کریں۔
- اخلاقی اور فکری نکات کو اپنی ڈائری میں لکھیں اور ہفتہ وار ریویو کریں۔
- سوالات اور ابہامات LMS فورم میں شیئر کریں تاکہ رہنمائی جاری رہے۔
Course Currilcum
-
- پیش لفظ – معراج السعادۃ Details 00:00:00
-
- معراج السعادۃ : باب اول : فصل اول Details 00:34:00
- معراج السعادۃ : باب اول : فصل اول : معروضی سوالات 00:14:00
مزید کورسز
{"title":"","show_title":"0","post_type":"course","taxonomy":"","term":"0","post_ids":"","course_style":"rated","featured_style":"generic","masonry":"","grid_columns":"clear1 col-md-12","column_width":"268","gutter":"30","grid_number":"2","infinite":"","pagination":"","grid_excerpt_length":"100","grid_link":"1","grid_search":"0","course_type":"instructing_courses","css_class":"","container_css":"","custom_css":""}
Course Reviews
5
5
3 ratings - 5 stars3
- 4 stars0
- 3 stars0
- 2 stars0
- 1 stars0



Rooh ko jila bakhshne wala course hay ye
"اللہ ہمیں سخن فہمی و عمل کی توفیق دے
بہت زبردست۔ خدا ہمیں توفیق دے کہ اس کو پڑھیں